Saturday 30 June 2012

The killing of Muslims in Burma and where are humanitarians now??




برما میں گزشتہ دنووں سے مظلوم مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑئے جا رہے ہیں اور ہزاروں مسلمانوں کو وہاں قتل کر دیا گیا مگر نام نہاد انسانی حقوق کے علمبرداروں کے کان پر جوں تک نہیں رینگی اور مسلمان ممالک کے امریکی ایجنٹ حکمرانوں میں بھی ہمت نہیں کے انسانیت پر ہونے والے اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں ۔ ۔ ۔

مجھ سے کسی نے ایک دفعہ پوچھا کیا ہم زندہ قوم ہیں ؟؟
تو میں نے بہت باتیں اور مثالیں دی کے ہم میں لاکھ برائیاں موجود ہیں مگر ہم ایک زندہ قوم ہیں اس کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی مسلم امہ پر ظلم ہوتا ہے تو کہیں سے بھی آواز بلند نہ ہو مگر پاکستان وہ واحد ملک اور قوم ہے جو اُس ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں مومن جو ایک جسم کی مانند ہے جب جسم کے کسی ایک حصے میں درد اور تکلیف ہو تو پورا جسم اس کو محسوس کرتا ہے ایسی ہی مثال ہماری ہے پاکستان کی عوام حقیقت میں امت مسلمہ کے ایک ہونے کا ثبوت دنیا کو دیتی ہے آج بھی برما کے مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف ایک جماعت کی کال پر پورے ملک میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں نے صدائے احتجاج بلند کیا وہ لوگ با اختیار نہیں کہ اس ظلم کو روکتے مگر اپنا فرض ان نے پورا کیا اس لیے امریکہ اور دنیا کے تمام نام نہاد امریکی ایجنٹ لوگوں کو پاکستان برا لگتا ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ اس ملک کا وجود ختم ہو جائے اور مسلم امہ کے لیے اٹھنے والی آواز کو بند کر دیا جائے مجھے فخر ہے میں اس ملک اور قوم کا حصہ ہوں جب تک ہمارئے اندر ایمان کی تڑپ اور انسانیت کا درد موجود رہے گا انشااللہ کوئی اس قوم اور ملک کو ختم نہیں کر سکتا ہے ۔ ۔

3 comments:

  1. I think Now Muslims are feeling PAIN when they are seeing the Blood of thr own people ...

    ReplyDelete
  2. But silence by the heads of the Muslim countries is a question,

    ReplyDelete
  3. big question mark where is CNN and BBC on this issue so called WORLD BIGGEST NEWS LEADERS

    ReplyDelete